کوالٹی کنٹرول ٹیم
ہمیں اپنے ادارے کے لیے باصلاحیت اور محنتی عملے کی ضرورت ہے!اسامیاں:کیو سی (QC) اور لیب ٹیکنیشنکیو سی اسسٹنٹمطلوبہ قابلیت:کیمسٹری میں BS یا MS کی ڈگری۔بہترین تجزیاتی صلاحیتیں اور کام میں باریک بینی۔لاہور کے رہائشی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔درخواست دینے کا طریقہ:دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی اپ ڈیٹڈ سی وی (CV) درج ذیل ای میل پر بھیجیں:📧 jobs@greensolutions-pk.co
Share with Love

Leave a Reply