Multiple Teaching Jobs

  1. ایسپائر گروپ آف کالجز (فیسل آباد کیمپس)

اشتہار برائے بھرتی فیکلٹی اسٹاف

دستیاب مضامین:
فزکس، کیمسٹری، کمپیوٹر سائنس، بیالوجی، اسلامیات، انگلش، کامرس اور اردو۔

اہلیت کا معیار:
تعلیم: M.Phil یا PhD ڈگری رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

تجربہ: ٹیچنگ کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو فائدہ ہوگا۔

مہارت: اپنے مضمون پر مکمل گرفت اور بہترین کمیونیکیشن سکلز ہونی چاہئیں۔

درخواست کا طریقہ:
خواہشمند امیدوار اپنی اپ ڈیٹ شدہ سی وی (CV) اور متعلقہ دستاویزات کے ساتھ براہِ راست کیمپس تشریف لے جائیں۔

آخری تاریخ: ہفتہ، 4 اپریل 2026۔

رابطہ نمبر: 7030370-0333 یا 5139031-0300

Share with Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*